مختصر الصلاۃ و مختصر الکبائر 簡介
نماز دون ِ اسلام کا دوسرا رکن ِ عظیم ́ے̶ قرآن وحدیث میں نماز کو بر وقت اور باجماعت اداکرنے کی بہت زیاد ہ تلقین ہے ۔نماز کی ادائیگی اور اس کی اہمیت اور فضلیت اس قد ر اہم ہے کہ سفر وحضر ، میدان ِجنگ اور بیماری میں بھی نماز ادا کرنا ضروری ہے ۔نماز کی اہمیت證کےےےششششیثیثیث已نماز کی ادائیگی کا طریقہ جاننا ہر مسلمان مرد وزن کےلیے ازحد ضروری ہے کیونکہ اللہ عزوجل کے ہاں وہی نماز قابل قبول ہوگی جو رسول اللہ ﷺ کے طریقے کے مطابق ادا کی جائے گی اسی لیے آپ ﷺ نے فرمایا صلو كما رأيتموني اصلي لہذا ہر مسلمان کےلیے猶他州زیر نظر کتاب'' مختصر الصلاۃ '' علامہ ناصرالدین البانی رحمہ اللہ کی مسنون نماز کے موضو ع پر جامع کتاب '' تلخیص صفۃ صلاۃ النبی '' کا اردو ترجمہ ہے شیخ البانی رحمہ اللہ نےاس مختصر کتاب میں تکبیر تحریمہ سے سلام پھیرنے تک نماز کے تمام مسائل کو سنت نبوی کے مطابق بیان کیا ہے ۔کتاب ہذاکے ساتھ علامہ ذہی کی ''الکبائر'' کی تلخیص ''مختصر الکبائر'' کا اردو ترجمہ بھی شامل اشاعت ہے ۔اس کتاب کے مطالعہ سے گناہ کبیرہ کا سرسری علم ہوسکتاہے اور ان سوومغفرت کامستحق ومغفرت کامستحق ونا سکتا (مور ان ٰ ومغورت کامستحق) 。
展開